اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,091,060FansLike
10,010FollowersFollow
597,300FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

شہباز شریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں بری

وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی طرف سے منی لانڈرنگ کیس میں بریت کی درخواستوں پر لاہور کی احتساب عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔

احتساب عدالت نے شہباز شریف اورحمزہ شہباز کو منی لانڈرنگ مقدمے میں بری کر دیا ہے، گذشتہ سماعت میں فاضل جج قمرالزماں نے دونوں جانب سے وکلا کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

latest urdu news

نیب ریفرنس میں شہبازشریف اور حمزہ شہباز سمیت کل 16 ملزمان کو نامزد کیا گیا تھا،نیب ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے علاوہ سلمان شہباز، رابعہ شہباز اورنصرت شہباز کو بھی فریق بنایا گیا تھا۔