اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

854,416FansLike
9,986FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ون ڈے ورلڈ کپ:آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

ورلڈ کپ سے قبل وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا۔

آسٹریلیا کیخلاف اپنے دوسرے میچ میں شاداب خان پاکستان کی قیادت کر رہے ہیں۔

بابر اعظم صرف بیٹنگ کے لیے میدان میں اتر یں گے۔محمد رضوان کو بھی آج کے میچ میں آرام دیا گیا ہے، ان کی جگہ محمد حارث اسٹمپ سنبھالیں گے۔

روہت شرما کےبہترین کور ڈرائیو بیٹرز میں بابر اعظم شامل

یاد رہے کہ قومی ٹیم کو اپنے پہلے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 5 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان پہلا میچ 6 اکتوبر کو نیدرلینڈز کے خلاف کھیلے گا۔