اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

880,387FansLike
9,998FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر

ویلنگٹن، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن پاکستان کیخلاف جاری ٹی 20 سیریز کے بقیہ میچز سے باہر ہوگئے۔

واضح رہے کہ کین ولیمسن ہملٹن میں کھیلے گئے دوسرے میچ کے دوران ہیم سٹرنگ انجری کا شکار ہوئے تھے جسکے باعث وہ اپنی اننگ بھی مکمل نہیں کھیل سکے تھے اور ریٹائرڈ ہرٹ ہو کر پویلین واپس چلے گئے تھے۔

urdu breaking news

پیر کے روز سامنے آنے والی رپورٹس کے مطابق ہیم سٹرنگ کا شکار ہونے کے بعد اب ولیمسن مکمل سیریز سے آؤٹ ہو گئے ہیں اور کی جگہ ٹم سیفرٹ کو سکواڈکا حصہ بنایا گیا ہے۔

یادرہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کا تیسرا ٹی 20 میچ بدھ کو ڈنیڈن میں کھیلا جائے گا۔