اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ٹکٹ نہ دیے جانے پر لیگی رہنما سمیرا ملک پارٹی عہدے سے مستعفیٰ

لاہور، پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما سمیرا ملک نے ٹکٹ نہ دیے جانے پر نائب صدر ن لیگ پنجاب کے عہدے کیساتھ پارٹی سے بھی استعفیٰ دیدیا۔

خوشاب کے حلقہ این اے 87 سے پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر سمیرا ملک ن کی پارٹی رکنیت اور عہدے سے استعفیٰ دیا، دوسری جانب سمیرا ملک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے نظر انداز کیا، اس لیے سمیرا ملک استحکام پاکستان پارٹی کے امیدواروں کی حمایت کریں گی۔

urdu breaking news