اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

تشدد زدہ خاتون کی لاش برآمد ہونے پر خوف و ہراس پھیل گیا

گھوٹکی، خاتون پر نامعلوم ملزمان نے سفاکانہ تشدد کیا، ناک بھی کاٹ دی گئی۔

لاش برآمد ہونے پر دہشت پھیل گئی، گھوٹکی کے علاقے راجہ کالونی میں واقع گھر سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے جس سے علاقے میں دہشت پھیل گئی۔

urdu breaking news

بتایا گیا ہے کہ مرنے والی خاتون پر غیر انسانی تشدد کیا گیا، سفاک ملزم نے ناک بھی کاٹ دی، پولیس نے لاش قبضے میں لے کر قانونی کارروائی شروع کردی۔