اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,091,060FansLike
10,010FollowersFollow
597,300FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

 (ن) لیگ کو بڑا دھچکا، عائشہ رجب پی ٹی آئی امیدوار کے حق میں دستبردار

فیصل آباد، قومی اسمبلی کے حلقے این اے 97 تاندلیانوالہ میں (ن) لیگ کو بڑا دھچکا لگ گیا۔

سابق لیگی ایم این اے عائشہ رجب علی پی ٹی آئی امیدوار سعد اللہ بلوچ کے حق میں دستبردار ہو گئیں۔

عائشہ رجب بلوچ نے ن لیگ کی جانب سے ٹکٹ نہ ملنے پر این اے 97 سے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا تھا، عائشہ رجب بلوچ کے بیٹے روشان رجب نے الیکشن سے دستبرداری اور پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کا اعلان کیا۔

latest urdu news