اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

847,362FansLike
9,978FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

خاتون کا طویل وقت تک برف سے بھرے ڈبے میں رہنے کا ریکارڈ

وارسا، پولینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون نے 3 گھنٹے 6 منٹ اور 45 سکینڈ گردن تک برف سے بھرے ڈبے میں گزار کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔

48 سالہ کیٹرزائنا جاکو بوسکا نے طویل مدت تک برف میں وقت گزار خواتین کی کیٹگری میں عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا، کیٹرزائنا جاکو بوسکا کا برف سے بھرے ڈبے میں طے کیا گیا وقت مردوں کی کیٹگری کے ریکارڈ (3 گھنٹے، 11 منٹ اور 27 سکینڈ) سے کچھ منٹ کم ہے۔

latest urdu news

یہ ریکارڈ پولینڈ کے ہی ایک شہری کرزیسٹوف یجیوسکی نے بنایا تھا، کیٹرزائنا جاکو بوسکا نے گینیز ورلڈ ریکارڈز سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بطور خواتین ہم میں اتنی استعداد ہوتی ہے، لیکن وہ چاہتی تھیں کہ وہ اپنی ذات سے کچھ باہمت کارنامہ کردکھائیں۔