اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

مجھے نواز شریف کی برابری کرنے کیلئے نااہل کرکے ظلم کیا گیا، جہانگیر ترین

لودھراں، چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ مجھے نواز شریف کی برابری کرنے کیلئے نااہل کرکے ظلم کیا گیا۔

لودھراں میں کارنر میٹنگ سے خطاب میں آئی پی پی کے سربراہ جہانگیر ترین نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے اہل ہو کر لودھراں کی خدمت کرنے واپس آگیا ہوں.

latest urdu news

جہانگیر ترین نے کہا کہ 8فروری کو سب گھروں سے نکل کر عقاب ڈالیں، اللہ نے مجھے بہت دیا ہے، عوام کی خدمت کیلئے اسمبلی میں جاتا ہوں، کامیاب ہو کر تیزی یافتہ لودھران بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لاؤں گا۔

جہانگیر ترین کا مزیدکہنا تھا کہ عوا م میری طاقت ہے، آپ کیلئے ایسا لڑوں گا کہ آپ یاد رکھیں گے۔