اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

عمران خان کو سزا دینے والے جج نے چھٹیاں مانگ لیں

اسلام آباد، عمران خان کو سزا دینے والے جج محمد بشیر نے طبی بنیادوں پر طویل چھٹیاں مانگ لیں۔

جج محمد بشیر نے چھٹیوں کیلئے دی گئی درخواست میں کہا کہ 14 مارچ کو ریٹائرمنٹ ہے، تب تک رخصت دی جائے۔ بتایا گیا ہے کہ اس سے پہلے بھی جج محمد بشیر نے صحت کی خرابی پر درخواست دی تھی لیکن بہتر ہونے پر واپس لے لی تھی۔

latest urdu news

جج محمد بشیر نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ کیس کا فیصلہ سنایا تھا جس میں دونوں کو 14 ،14 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔