اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,091,060FansLike
10,010FollowersFollow
597,300FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پشاور میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

پشاور، کے پی کے مرکزی شہر پشاور میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔

پولیس کے مطابق پشاور کے نواحی علاقے مچنی گیٹ میں دہشتگردوں نے پولیس موبائل پر فائرنگ کی، جسکے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔

دہشتگردوں کی فائرنگ سے 1 پولیس افسر اے ایس آئی زخمی ہوگیا جنہیں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔

latest urdu news

پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر حملہ آوروں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا۔