اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

857,351FansLike
9,986FollowersFollow
564,500FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

جنرل فیض حمید کے بھائی نجف حمید کرپشن کے الزام میں گرفتار

سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بھائی سابق تحصیلدار نجف حمید کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

نجف حمید کو اینٹی کرپشن نے راولپنڈی کی عدالت سے گرفتار کیا۔

نیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ نجف حمید اینٹی کرپشن چکوال کو مالی فراڈ کے مقدمے میں مطلوب تھے۔ انہوں نے راولپنڈی سے ضمانت قبل از گرفتاری کرا رکھی تھی۔

latest urdu news

راولپنڈی کی عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری مسترد ہونے پر نجف حمید کو گرفتار کرلیا گیا۔ اینٹی کرپشن کی ٹیم انہیں لے کر چکوال کے لیے روانہ ہو گئی۔