اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

857,045FansLike
9,985FollowersFollow
564,500FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سینیٹ الیکشن: صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ الیکشن ٹریبونل میں چیلنج

لاہور، تحریک انصاف کی امیدوار صنم جاوید نے سینیٹ الیکشن میں کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کردیا۔

درخواست میں وکیل کی جانب سے یہ موقف اختیار کیا گیا ہے کہ کاغذات نامزدگی حقائق کے برعکس مسترد کیے گئے۔

latest urdu news

صنم جاوید پر اعتراض عائد کیا گیا کہ کاغذات میں پلاٹ ظاہر نہیں کیا، صنم جاوید کے پاس کوئی پلاٹ نہیں ہے،  درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ اپیلٹ ٹریبونل صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی منظو کرنے کا حکم دے۔