اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

857,814FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سیکیورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں 1 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ، پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں 1 دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے پنجگور میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا، چاکر لیاقت دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگرد سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد ہوا۔

latest urdu news

علاقے میں پائے جانے والے کسی بھی دوسرے دہشت گرد کو ختم کرنے کے لیے سینیٹائزیشن آپریشن کیا جا رہا ہے۔