اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

857,045FansLike
9,985FollowersFollow
564,500FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

آصفہ بھٹو کے این اے 207 سے کاغذات نامزدگی منظور

ضمنی انتخابات میں این اے 207 نوابشاہ سے نو منتخب صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے ہیں۔

17 مارچ کو صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے ضمنی انتخابات کے لیے این اے 207 پر اپنے کاغذات نامزدگی فارم جمع کروا دیے تھے۔

آصفہ بھٹو زرداری نے نوابشاہ میں ریٹرننگ افسر کے دفتر پہنچ کر نامزدگی فارم جمع کرائے۔

latest urdu news

این اے 207 سے عام انتخابات میں صدر مملکت آصف علی زرداری کامیاب ہوئے تھے، آصف زرداری کے صدر منتخب ہونے کے بعد یہ نشست خالی ہوگئی تھی۔