اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,746FansLike
9,981FollowersFollow
562,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

نواز شریف روٹی کی قیمت معلوم کرنے عوام میں پہنچ گئے

لاہور، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف روٹی کی قیمت معلوم کرنے خود عوام میں پہنچ گئے اور نان بائیوں سے ملاقاتیں کیں۔

قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ روٹی کی قیمتیں معلوم کیں۔

نواز شریف نے اڈا پلاٹ پر نان بائیوں سے ملاقات کی اور ان سے روٹی کی قیمت معلوم کی، ساتھ ہی مریم نے ریٹ لسٹس کا بھی جائز ہ لیا، نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب کو اپنے درمیان دیکھ کر عوام نے خوشگوار حیرت کا اظہار کیا، نواز شریف نے کہا کہ روٹی کا قیمت کا میں خود جائزہ لیتا رہوں گا۔

urdu news today