اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

978,249FansLike
10,006FollowersFollow
575,700FollowersFollow
200,591SubscribersSubscribe

مظفر آباد: جیپ کھائی میں گرنے سے پیپلز پارٹی کے تین کارکن جاں بحق، سات زخمی

مظفر آباد(ویب ڈیسک) مظفر آباد میں جیپ کھائی میں گرنے سے پیپلز پارٹی کے تین کارکن جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے۔دنیا نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی کے کارکن بلاول بھٹو کے جلسے کے بعد واپس جا رہے تھے۔ سرلی سچہ کے قریب ان کی جیپ کھائی میں گر گئی۔ امدادی کارکنوں نے فوری طور پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ حادثے میں پیپلز پارٹی کے تین کارکن جاں بحق ہوئے۔زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔