اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

857,351FansLike
9,986FollowersFollow
564,500FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ثانیہ مرزا کی شاہ رخ کے عشائیہ میں شرکت، سیلفیز بھی بنوائیں

نئی دہلی(سپورٹس ڈیسک ) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے عشائیہ میں شرکت کی اور سیلفیز بھی بنوائیں۔ثانیہ مرزا حال ہی میں اپنی سوئس پارٹنر مارٹینا ہنگز کی ہمراہی میں اٹالین اوپن ٹائٹل جیت کر وطن واپس لوٹی ہیں، انھوں نے شاہ رخ خان کی جانب سے ایپل کے چیف ایگزیکٹیو ٹم کک کے اعزاز میں دی گئی ڈنر پارٹی میں شرکت کی اور میزبان اور مہمان خصوصی کے ساتھ سیلفیز بنوائیں، انھوں نے ٹویٹر پر پارٹی میں شریک دیگر بالی ووڈ اسٹارزامیتابھ بچن، ایشوریا رائے بچن اور فرح خان کی تصاویر بھی شیئر کیں۔