اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

868,827FansLike
9,994FollowersFollow
566,100FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

پی ٹی آئی، مسلم لیگ ن آج لندن میں مظاہرے کرینگے

لندن(اوورسیز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے اعلان کیا ہے کہ انکی پارٹی آج شام لندن میں وزیراعظم نواز شریف کی رہائشگاہ کے باہر مظاہرہ کرے گی۔تفصیلات کے مطابق لندن کے مختلف شہروں سے پی ٹی آئی کارکنان نواز شریف کی رہائشگاہ کے باہر پہنچیں گئے جبکہ مظاہرہ آج شام ساڑھے چھ بجے کیا جائے گا۔دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنان نے بھی لندن میں عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ خان کے گھر کے باہر مظاہرہ کا اعلان کیا ہے۔