اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,292FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

طالبان ہتھیار پھینک کر امن کی طرف آجائیں ورنہ انجام برا ہوگا: افغان صدارتی آفس

کابل(ویب ڈیسک)افغان صدارتی آفس کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ طالبا ن ہتھیار ڈال کر پر امن زندگی کی طرف لوٹ آئیں۔اس وقت طالبان کیلئے زندگی کی طرف بڑھنے کا ایک اور موقع ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ جو طالبان ہتھیار نہیں پھینکیں گے ان کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ان کا انجام بھی طالبان امیر ملا اختر منصور کی طرح ہو سکتا ہے۔واضح رہے کہ طالبان امیر ملا اختر منصور کو گزشتہ روز بلوچستان میں ایک امریکی ڈرون حملے میں ہلاک کیا گیا تھا۔