اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ڈولفن کا شکار کرنے والے 6 افراد گرفتار

رحیم یار خان: دریائے سندھ میں ڈولفن کا شکار کرنے والے 6 افراد گرفتار۔

پولیس کے مطابق گرفتار افراد ظاہر پیر کے قریب دریائے سندھ میں ڈولفن کا شکار کر رہے تھے۔

پولیس کا کہنا تھا کہ ویڈیو بنانے کے بعد انہوں نے ڈولفن کو دریائے سندھ میں چھوڑ دیا اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

پولیس کے مطابق واقعہ کا علم ہوتے ہی ملزمان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی تو ملزمان کی مزاحمت پر گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے۔

latest urdu news