اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

گجرات میں ڈاکؤں کے ناکے 4 شہری لٹ گئے، لاکھوں روپے اور موبائل چھن گئے

گجرات میں سائیں راجہ پھاٹک پر ناکہ لگا کر ڈکیتوں نے 4 شہریوں کو لوٹ لیا۔

ڈاکوؤں نے سبزی منڈی جاتے ہوئے ناصر اقبال، خلیل، ظہیر اور فدا نامی شہریوں کو لوٹ لیا۔

ڈاکوؤں نے شہریوں سے گن پوائنٹ پر مجموعی طور پر 1 لاکھ روپے نقد اور 4 موبائل چھین لیے۔

تھانہ پولیس رحمانیہ نے شہریوں کی شکایت پر مقدمہ درج کرتے ہوئے کارروائی کا آغاز کر دیا۔

latest urdu news