اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

کسی غریب لڑکے سے شادی نہیں کروں گی، ملائکہ ریاض

کراچی: پاکستانی اداکارہ ملائکہ ریاض نے کہا ہے کہ وہ غریب لڑکے سے شادی نہیں کریں گی بلکہ ان کا ساتھی امیر ہونا چاہیے۔

نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا ہے کہ انہیں انڈسٹری میں رہنے کے لیے ایک ایسے آدمی کی ضرورت ہے جو ان کا ساتھ دے سکے۔

ملائیکہ ریاض کا کہنا تھا کہ لڑکا نہ صرف مالی طور پر مستحکم ہو بلکہ اپنے خاندان کے ساتھ بھی رہے کیونکہ وہ اکیلی نہیں رہ سکتی ہیں۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ انہیں ماڈلنگ کا کاروبار پسند نہیں تھا اس لیے اداکاری کی صنعت میں قدم رکھا۔

ملائکہ ریاض نے یہ بھی کہا کہ انہیں اپنی تعلیم مکمل نہ کرنے کا افسوس ہے اور وہ فی الحال کسی کے ساتھ تعلقات میں نہیں ہیں۔

latest urdu news