اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

کھاریاں پبی فاریسٹ میں آگ لگ گئی

کھاریاں پبی فاریسٹ میں آگ لگ گئی، آگ نے کئی ایکٹر رقبے کو لپیٹ میں لے لیا۔

کھاریاں پبی فاریسٹ میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر لگنے والی آگ نے بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

فارسیٹ آفس کے سٹاف کے مطابق پبی جنگل میں پودوں، جھاڑیوں، پھلائی کے درختوں اور جنگلی کیکرز وغیرہ کو نامعلوم وجہ سے آگ لگی ہوئی ہے۔

آگ کھائی کے اندر اور پہاڑی کے مختلف جگہوں پر کہیں کہیں، تقریبا 10 سے 15 ایکڑ ایریا پر لگی ہوئی ہے۔

ریسکیو ٹیموں کا کہنا ہے کہ لوکیشن تک گاڑیوں کی رسائی ناممکن ہے۔

تاہم جھاڑیوں کی مدد سے سٹاف آگ بجھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

latest urdu news