اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

گجرات جی ٹی روڈ پر مسافر بس اور ٹرک میں تصادم 10مسافر زخمی

گجرات جی ٹی روڈ پر زمان ہوٹل کے قریب منی بس اور ٹرک میں خوفناک تصادم۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سے سیالکوٹ جانے والی مسافر بس ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہو گئے۔

عینی شاہدین کے مطابق حادثہ ٹرک ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا، ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔

ایک شدید زخمی مسافر کو اسپتال منتقل کیے جانے کی اطلاعات بھی ہیں۔

latest urdu news