اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

کراچی، سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے اضافے کے بعد سونے کی قیمت 2 لاکھ 41 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 600 روپے اضافے سے 2 لاکھ 6 ہزار 619 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 10 ڈالر اضافے سے 2316 ڈالر فی اونس ہے، پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیئم شامل کرکے 2336 ڈالر فی اونس ہے۔

latest urdu news