اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

 سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ

کراچی، ملک میں سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی ہے۔

آل جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ ہوا جسکے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 43 ہزار کا ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 2057 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 8 ہزار 333 روپے میں فروخت ہورہا ہے، دوسری جانب عالمی سطح پر سونے کا ریٹ 30 ڈالر اضافے کے بعد 2362 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کی کمی دیکھی گئی تھی۔

latest urdu news