اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پی ٹی آئی کا شیڈو کیبنٹ بنانے کا فیصلہ

لاہور، پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں شیڈو کیبنٹ بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

پی ٹی آئی کی جانب سے صوبہ پنجاب میں شیڈو کیبنٹ بنانے کا فیصلہ اہم اجلاس میں کیا گیا ہے۔

شیڈو کیبنٹ کا مقصد حکومتی اغراض کی کارکردگی پر نظر رکھنا ہے، پی ٹی آئی شیڈوکیبنٹ ہر ہفتے پریس کانفرنس کرے گی۔

اس کیبنٹ کا مقصد اسٹیٹ کو ٹف ٹائم دینا ہے، شیڈو کیبنٹ میں 3 سے 4 سنی اتحاد کے اراکین شامل ہوں گے۔

کابینہ دو ٹکٹ ہولڈرز پر مشتمل ہوگی اور اس میں 1 سوشل میڈیا ایکٹوسٹ بھی شامل ہوگا، پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آئندہ چند روز میں شیڈو کابینہ کی تشکیل متوقع ہے۔

latest urdu news