اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,312,588FansLike
10,091FollowersFollow
634,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

عثمان ڈار کی 12 مقدمات میں ضمانت منظور

پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی 12 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی گئی ہے۔

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کی 12 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی۔

9 مئی کو راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے عثمان ڈار کے خلاف 12 مقدمات کی سماعت کی۔

پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار اپنے وکیل محمد فیصل ملک کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔

گزشتہ روز وکلا کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے عثمان ڈار کی 12 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی۔

واضح رہے کہ عدالت نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

latest urdu news