اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

امریکا کا ایٹمی ہتھیار بڑھانے کا فیصلہ

واشنگٹن، امریکا نے کئی دہائیوں سے جاری کٹوتی پالیسی ختم کرتے ہوئے جوہری ہتھیاروں کی تعداد بڑھانے پر غور شروع کر دیا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق یہ قدم روس اور چین سے مقابلے کے لیے اٹھایا جا رہا ہے۔

وائٹ ہاؤس کی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے ڈائریکٹر کے مطابق نئی امریکی حکمت عملی کا محور مقابلہ ہے۔

روسی میڈیا کے مطابق صدر بائیڈن نے حال ہی میں جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی شرائط سے متعلق تازہ ترین ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے ہیں، اس ہدایت میں چین کی جوہری ہتھیاروں کی ترقی اور تنوع سے تصادم پر بھی زور دیا گیا ہے۔

امریکہ نے روس، شمالی کوریا اور چین کی مشترکہ کارروائیوں سے نمٹنے کا بھی اعادہ کیا ہے۔

latest urdu news