اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,312,900FansLike
10,091FollowersFollow
634,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

رنبیر کی ورک آؤٹ ویڈیو پر عالیہ بھٹ کا دلچسپ تبصرہ

عالیہ بھٹ نے رنبیر کپور کی جم میں ٹریننگ کی ویڈیو پر اپنا محبت بھرا ردِ عمل دیا۔

سوشل میڈیا پر رنبیر کپور کے ٹرینر نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں اداکار کو ورک آؤٹ کرتے ہوئے دکھایا گیا۔

ویڈیو میں رنبیر کپور کو سرمئی رنگ کی بغیر آستین والی ٹی شرٹ، سیاہ شارٹس اور اسنیکرز پہنے دیکھا گیا۔

ویڈیو کلپ میں رنبیر مسکراتے ہوئے مشقت والی ورزش کرتے نظر آئے۔

رنبیر کی ورک آؤٹ ویڈیو پر عالیہ بھٹ کا دلچسپ تبصرہ

اس کے علاوہ کیپشن میں مسل اپ، رومن رنگ، رنگ مسل اپ، رنبیر کپور، وغیرہ کا بھی استعمال کیا گیا۔

اپنے سپر اسٹار کی پوسٹ پر ردعمل دیتے ہوئے عالیہ بھٹ نے لکھا ”ٹو گڈ“، ساتھ ہی انہوں نے آگ کے ایموجیز کا استعمال کیا۔

latest urdu news