اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پشتو اداکارہ خوشبو ہلاک

پشاور، تھانہ اکبر پورہ کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پشتو اداکارہ خوشبو جان کی بازی ہار گئیں۔

تفصیلات کے مطابق صوبہ کے پی کے شہر پشاور کی خوشبو نامی اداکارہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل کردی گئی۔

فائرنگ کے بعد حملہ آوروں نے اداکارہ خوشبو کی لاش کو کھیتوں میں پھینک دیا۔

اطلاع ملتے ہی اداکارہ خوشبو کی لاش کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ نامزد ملزمان کے خلاف اداکارہ کے بھائی کی مدعیت میں مقدمے کا اندراج کردیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ادکارہ خوشبو کے قتل کی بنیادی وجہ اسے شوبز کے کام سے روکنا تھا۔

latest urdu news