اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

سانحہ 9 مئی: میانوالی ایئر بیس حملے کے 50 سے زائد ملزمان باعزت بری

سرگودھا کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے 2 کیسز کا فیصلہ سنا دیا۔

ایک مقدمہ میں 35، دوسرے میں 25 افرد نامزد تھے۔

عدالت نے میانوالی ائربیس و دیگر سرکاری املاک پر حملے کے تمام ملزمان کو باعزت بری کردیا۔

انسداد دہشت گردی عدالت نے امجد نیازی، ملک احسان اللہ ٹوانہ، بیرسٹر عمیر نیازی اور دیگر کارکنوں کو باعزت بری کیا۔

واضح رہے کہ جلاؤ گھیراؤ کے ایک مقدمہ میں 35، جب کہ دوسرے مقدمہ میں 25 افرد نامزد تھے۔

latest urdu news