اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

موٹروے پر گیس باؤزر حادثے کا شکار،6 افراد جاں بحق

سالٹ رینج موٹروے پر گیس باؤزر حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں 6 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

ابتدائی معلومات کیمطابق حادثہ گیس باؤزر کی بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔

بریک فیل ہونے کی وجہ سے گیس باؤزر سڑک پر موجود درمیانی دیوار توڑتے ہوئے مخالف سمت سے آنے والی گاڑی سے ٹکرا گیا اور دونوں کھائی میں جا گرے۔

گیس باؤزر راولپنڈی سے فیصل آباد کی جانب جا رہا تھا، جو کہ خالی تھا، اطلاع پاتے ہی موٹروے پولیس کی بھاری نفری سینیئر افسران کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئی، امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔

latest urdu news