اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

یمنیٰ زیدی کی مرر سیلفی مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی

لاہور، اداکارہ یمنیٰ زیدی کی مرر سیلفی نے مداحوں کے دل جیت لیے۔

معروف ڈرامہ سیریل ”تیرے بن“ کی اداکارہ یمنیٰ زیدی نے نئے منفرد انداز میں مرر سیلفی لیکر مداحوں کو اپنی جانب متوجہ کرلیا ہے، یمنیٰ نے مرر سیلفی شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں ”موڈ“ لکھا۔

اداکارہ نے مرر سیلفی میں ’پاؤٹ‘ بنایا ہے جو کہ انکے چاہنے والوں کو خوب بھا گیا ہے۔

یمنیٰ زیدی کیجانب سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی نئی مرر سیلفی کو مداحوں نے پسند کیا اور اس پر کمنٹس بھی جاری ہیں۔

90 لاکھ فالوورز رکھنے والی 34 سالہ اداکارہ یمنیٰ زیدی کی اس تصویر کو لاکھوں لائکس اور کمنٹس ملے ہیں۔

یاد رہے کہ اداکارہ ہمایوں سعید کے ساتھ ڈرامہ سیریز ’اے جنٹل مین‘ میں نظر آئیں گی۔ یمنیٰ زیدی نے حال ہی میں بڑے پردے پر اسپورٹس فلم ’نایاب‘ کے ذریعے ڈیبیو کیا ہے۔

latest urdu news