اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,246,944FansLike
10,045FollowersFollow
622,000FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟

آج کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی۔

انٹربینک میں آج ڈالر کی قیمت میں 13 پیسے اضافہ ہوا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر کی وقعت 13 روپے اضافے کے بعد 278 روپے 50 پیسے ہوگئی۔

انٹربینک میں ڈالر پچھلے روز 278 روپے 37 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 18 پیسے مہنگا ہوا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 280 روپے 33 پیسے ہے۔

latest urdu news