اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

گجرات میں موٹر سائیکل چور متحرک

گجرات میں موٹر سائیکل چور متحرک، ایک دن میں 5 موٹر سائیکل غائب

گجرات میں موٹر سائیکل چور بے لگام، ایک ہی دن میں پانچ شہری قیمتی موٹر سائیکلز سے محروم۔

تفصیلات کے مطابق ہریاوالہ سے نا معلوم چور شہری جواد احمد کی موٹر سائیکل لے اڑے۔

اسی طرح چاہ تر جنگ کے رہائشی محمد بلال کی موٹر سائیکل گرین ٹاؤن مسجد کے باہر سے چوری ہوئی، پولیس تھانہ لاری اڈا نے مقدمہ درج کر لیا۔

جبکہ لالہ موسیٰ سے ایک ہی دن میں 3 موٹر سائیکل چوری ہونے کی اطلاعات رپورٹ ہوئیں۔

لالہ موسیٰ ڈار گڈز کے قریب سے نامعلوم ملزمان حاجی محمد ساکن پوال اور مستنصر اقبال کھاریاں کی موٹر سائیکلیں چوری کر کے لے گئے فروٹ منڈی لالہ موسیٰ سے نا معلوم چور عامر ساکن لالہ موسی کی موٹر سائیکلیں چوری کر کے لے گئے پولیس تھانہ سٹی لالہ موسیٰ نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔

latest urdu news