اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے کمی کے بعد ملک میں تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 5 ڈالر کم ہوکر 2 ہزار 292 ڈالر فی اونس ہے جبکہ پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کرکے 2 ہزار 312 ڈالر فی اونس ہے۔

latest urdu news