اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,091,060FansLike
10,010FollowersFollow
597,300FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

کراچی میں اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم رہی۔

تفصیلات کے مطابق ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں 14 پیسے کی کمی سے 278 روپے 5 پیسے کی سطح پر بھی آگئے تھے تاہم معیشت میں وقفے وقفے سے ڈیمانڈ آنے سے کاروبار کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر صرف 1 پیسے کی کمی سے 278 روپے 18 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 5 پیسے کی کمی سے 279 روپے 50 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔

latest urdu news