اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ہر بندے کا ریٹ فکس ہوتا تھا کہ کسے جیل میں ڈالنا اور کسے نکالنا ہے، فواد چوہدری

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے کیسز میں اداروں نے کروڑوں روپے کی دیہاڑیاں لگائیں۔

اسلام آباد، سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ 9 مئی مقدمات میں پراسیکیوشن اور پولیس نے کروڑوں روپے کی دیہاڑیاں لگائیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہر بندے کا ریٹ فکس ہوتا تھا کہ کس بندے کو جیل میں ڈالنا ہے اور کس بندے کو جیل سے نکالنا ہے۔

فواد چودھری کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے مقدمات کا سہارا لیکر تفتیشیوں نے بڑی دیہاڑیاں لگائیں، جو تفتیشی لکھپتی تھے وہ کروڑ پتی ہوگئے ہیں۔

سابقہ وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مجھے خود 9 ماہ کے بعد 9 مئی کیس میں ڈالا گیا، ایک سال ہوچکا ہے لیکن ابھی تک ریکارڈ پیش نہیں کیا جاسکا ہے۔

latest urdu news