اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

روس اور بھارت کے درمیان جوہری تعاون کو آگے بڑھانے پر گفتگو

روس اور بھارت کے درمیان جوہری تعاون کو بجلی کی پیداوار سے مزید آگے بڑھانے، ٹیکنالوجی اور نئے منصوبوں پر توجہ مرکوز کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

کل روس کے علاقے ٹامسک میں دونوں ممالک کی جوہری صنعت کے اعلیٰ حکام کے درمیان ایک وسیع بحث ہوئی۔

روسی ایٹمی ایجنسی کے جنرل ڈائریکٹر نے کہا کہ وہ پرامن مقاصد کے لیے جوہری توانائی کے استعمال کے شعبے میں بھارت کے ساتھ تعاون کو سنجیدگی سے بڑھانے کے لیے تیار ہیں۔

اس موقع پر بات چیت کے دوران ہندوستان میں روسی نیوکلیئر پاور پلانٹس کی تعمیر کے منصوبوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

دونوں ممالک بھارت اور روس تیسرے ممالک میں خاص طور پر بنگلہ دیش میں روپ پور نیوکلیئر پاور پلانٹ کی تعمیر کے منصوبوں پر بھی تعاون کر رہے ہیں۔

latest urdu news