اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بھارت: لینڈ سلائیڈنگ اور طوفانی بارشوں کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک

بھارت، میزورام میں سمندری طوفان اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 10 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

بھارت کی کچھ ریاستوں میں شدید بارشیں ہو رہی ہیں، جب کہ دیگر ریاستوں میں شدید گرمی پڑ رہی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق میزورام میں سمندری طوفان ریمل کے باعث شدید بارشیں ہو رہی ہیں، لینڈ سلائیڈنگ سے دس افراد ہلاک ہوگئے، میزورام کے متاثرہ علاقوں میں اسکول اور سرکاری دفاتر بند ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال میں سمندری طوفان ریمل کے باعث 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

دوسری جانب راجستھان اور نئی دہلی سمیت بھارت کے شمال مغربی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے، کیرالہ میں چند روز میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

latest urdu news