پاکستان میں نئی ائیر سروس کا آغاز،PIA کی ہمیشہ کے لیے چھٹی۔۔؟

1256

کراچی(نیوزالرٹ)وفاقی حکومت نے سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کے زیرانتظام ایئرسیال کو ایئرلائن چلانے کا لائسنس جاری کردیا ہے، سیکشن آفیسر اے ٹی ون امین اللہ نے ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کو مراسلہ نمبر AT-3(1)2017 بھجوایا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سیکرٹری ایوی ایشن ڈویژن نے میسرز ایئر سیال کو ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ لائسنس جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے اور سول ایوی ایشن اتھارٹی اس ایئرلائن کو اپنی پروازیں اڑانے کی اجازت دیدے اور اس سلسلے میں تمام مروجہ قوانین کی پابندی کرائی جائے۔

جواب دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here