اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,432FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

نواز شریف پر بھی جوتا پھینک دیا گیا۔

لاہور: جامعہ نعیمیہ میں میاں نواز شریف کی آمد پر بد نظمی دیکھنے میں آئی، وہاں پر موجود ایک نوجوان نے ان پر جوتا اچھال دیا۔اور جوتا نواز شریف کو جا لگا، جس کے فورئ بعد سیکیورٹی حرکت میں آئی اور نوجوان کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ بعد ازاں اس کو پولیس کے حوالے کر دیا ہے اور قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ نواز شریف تقریب میں بغیر خطاب کیے واپس چلے گئے۔