اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,432FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

سعودی حکومت نے عازمین حج کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازمی قرار دے دی

سعودی حکومت نے عازمین حج کیلیے بائیو میٹرک تصدیق لازمی قرار دے دی۔ترجمان وزارت مذہبی امورکے مطابق سعودی حکومت نے عازمین حج کیلیے بائیومیٹرک تصدیق لازمی قراردیدی،عازمین ِ حج بائیو میٹرک تصدیق کے بغیرسعودی عرب روانہ نہیں ہوسکیں گے، عازمین حج کی بائیومیٹرک تصدیق سعودی حکومت کی نامزدکمپنی”اعتماد “کریگی تمام عازمین حج کوفنگر پرنٹس/بائیو میٹرک سہولت مفت مہیاکی جائیگی۔واضح رہے کہ 6 سال سے کم عمر بچے اور80سال سے زائد بزرگ بائیو میٹرک سے مستثنیٰ ہیں۔