اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

857,351FansLike
9,986FollowersFollow
564,500FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

گجرات:ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کی زیرِ قیادت شہریوں کو ووٹ کی اہمیت سے آگاہ کرنےکیلئے واک

گجرات: الیکشن کمیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام شہریوں کو ووٹ کی اہمیت سے آگاہ کرنے کیلئے واک، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر فرید اللہ نے قیادت کی۔ شرکاء کا ضلع کونسل سے پریس کلب تک مارچ، بینرز پر ووٹ کی اہمیت کے حوالے سے نعرے۔الیکشن کمیشنر فرید اللہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ووٹ کا حق استعما ل کرکے ملک کو مضبوط لیڈر شپ فراہم کی جاسکتی ہے۔