اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

871,776FansLike
9,994FollowersFollow
567,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

گجرات:قیادت کی طرف سے ٹکٹ نہ ملا تو آزاد حیثیت سے الیکشن میں حصہ لونگا۔ زیب بٹ

گجرات:یوسی 3میں زیب بٹ جلسہ ء عام سے خطاب کرتے ہوئے ۔اس موقع پر مسلم لیگ ن کی قیادت سمیت کارکنان اور اہم شخصیات کی شرکت۔ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے زیب بٹ نے کہا کہ عوام کی طاقت سے قیادت سے ایم پی اے کی ٹکٹ مانگیں گیں اور اگر ٹکٹ نہ ملی تو آزاد الیکشن لڑونگا۔