اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

862,282FansLike
9,986FollowersFollow
565,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

بھارت، ریلوے لائن پارکرتے ہوئے12افرادہلاک،13زخمی

ممبئی: بھارت کے شہر ممبئی میں ریلوے لائن پارکرتے ہوئے12 افرادہلاک اور13زخمی ہوگئے ۔
غیرملکی میڈیاکے مطابق بھارتی شہر ممبئی میں ریلوے لائن کراس کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر 12افرادہلاک جبکہ 13شدید زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال میں داخل کرادیا گیا۔ریلوے حکام نے بتایا کہ ممبئی میں ویسٹرن ، سینٹرل اور ہار بر لائنوں پر صبح 4بجے سے لوکل ٹرینوں کی آمدورفت شروع ہوجاتی ہے اور رات ڈیڑھ بجے تک اس کا سلسلہ جاری رہتا ہے ۔واضح رہے کہ ایک دن میں ریل حادثے میں اتنی زیادہ اموات اس سال پہلی مرتبہ ہوئی ہیں۔