اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,795FansLike
9,986FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ستمبربننے جارہاہے ستمگر۔۔۔۔26تاریخ کوکیاہوگا

اسلام آباد(نیوزالرٹ)26 ستمبر2017ءملکی سیاسی تاریخ میں بہت اہمیت اختیار کر گئی ہے، 26 ستمبر کو شریف فیملی کی نیب عدالت میں طلبی ہے ، پیش نہ ہونے کی صورت میں عدالت سابق وزیر اعظم اور ان کے بچوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم دے سکتی ہے، اسی تاریخ کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیر خارجہ خواجہ آصف کے اقامے کا معاملہ لارجر بینچ کے سامنے زیر سماعت ہوگا اور اسی تاریخ کو تحریک انصاف اور ایم کیو ایم نے اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کیلئے اہم اجلاس بلایا ہے تاکہ چیئرمین نیب کی تقرری سے پہلے اپوزیشن لیڈر کو تبدیل کیا جاسکے۔