اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

854,416FansLike
9,986FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

یوم سیاحت کے موقع پر ہنجران تک جانے والی نیشنل بائیک ریلی کا کھاریاں TDCPپر استقبال

لالہ موسیٰ (رضوان جانی )27 ستمبر پوری دنیا میں یوم سیاحت کا دن منایا جاتا ہے ۔ سیاحت کو فروغ دینے کیلئے حکومت پنجاب کے زیر اہتمامCRC اور TDCP لاہور سے جنجراب تک موٹر سائیکل ریلی نکالی گئی۔ریلی کا کھاریاں ٰ پہنچنے پر بھرپور استقبال کیا گیا۔ریلی میں سینکڑوں کی تعداد میں موٹر سائیکل سوار شریک تھے۔شرکا کا کہنا تھا کہ اس ریلی کا مقصد پوری دنیا کو بتانا ہے کہ پاکستان ایک پُرامن ملک ہے اور سیاحت کے لحاظ سے پاکستان کسی سے پیچھے نہیں۔ریلی ملک کے مختلف حصوں سے ہوتی ہوئی جنجراب پہنچے گی۔

یوم سیاحت کے موقع پر ہنجران تک جانے والی نیشنل بائیک ریلی کا کھاریاں TDCPپر استقبال http://www.newsalert.com.pk/?p=107104

Posted by News Alert on Sonntag, 24. September 2017