اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

862,116FansLike
9,986FollowersFollow
565,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

شریف فیملی کیلئے عدالت سے بری خبر

لاہور(نیوزالرٹ)اراکین اسمبلی کےخلاف عدالتوں میں زیرسماعت مقدمات کی کاروائی ٹیلی ویژن پربراہ راست دکھانےکےلیےلاہورہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی،درخواست انسانی حقوق کے رہنما اشتیاق چوہدری کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی، جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عوام کو اراکین اسمبلی کے خلاف کیسز کی کاروائی دیکھنے کا آئینی حق ہے،درخواست میں نشاندہی کی ہے کہ امریکہ اور یورپ مین اہم کیسز کی کاروائی براہ راست دکھائی جاتی ہے تا کہ لوگ ہر چیز سے با خبر رہیں،درخواست گزار نے استدعا کی ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں شریف فیملی کیسز سمیت دیگر مقدمات کی کاروائی براہ راست چینلز پر دکھائی جائے۔